پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد:پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ہنگامی اجلاس میں حکومت کے خلاف اہم فیصلے کر لئے،پی ڈی ایم نے نیب آرڈیننس کو ہائی کورٹ و سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت…