براؤزنگ ٹیگ

CM Sindh

وزیراعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم کارکنوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری کا حکم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیوایم کارکنوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے…

وزیراعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف، ہسپتال میں مختلف ٹیسٹ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا تھا۔    ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لے…

کراچی میں ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار، پی ایس ایل پر بھی خطرات کے بادل چھانے لگے

کراچی : کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔شہر میں تقریباً ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیے گئے 6124 ٹیسٹ میں سے 2412 مثبت آئے۔ کورونا کیسز بڑھنے پر پی ایس…

زرداری مافیاز کے گاڈ فادر ہیں، تحریک انصاف کا گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان 

کراچی : تحریک انصاف نے سندھ حکومت کے خلاف 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کہتے ہیں پیپلز پارٹی والے وعدے کرکے مکر جاتے ہیں۔ کراچی میں پی…

 سکول کھلے رہیں گے، ماسک پہننا ضروری ہوگا:سندھ ٹاسک فورس کا فیصلہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت  کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکول کھلے رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، تمام اسپتال، سرکاری و نجی  اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا،سروے…

پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کیلئے چیئرمین پی سی بی کی اہم ملاقاتیں

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا دورہِ کراچی ، رمیز راجہ پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کے لیے کراچی پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی ہے ۔ اسپانسر شپ کے لیے کاروباری شخصیات سے ملاقات بھی شیڈول ہے ، سیکیورٹی کے حوالے…

وزیر اعظم میری موت کی خبر کا انتظار کر رہے ہیں : ڈاکٹرعبدالقدیر کا آخری خط

اسلام آباد : انتقال سے قبل محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا وزیراعلی سندھ کو لکھا گیا  خط سامنے آگیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق 4 اکتوبر کو لکھا گیا خط محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا اپنی زندگی کا…

کورنگی مہران ٹاؤن، فیکٹری میں آگ لگنے سے 14 مزدور جاں بحق

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ بجا دی گئی ، فیکٹری میں آگ لگنے سے جھلس کر 14 مزدور جاں بحق ہوئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تیسرے درجے کی آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کیے گئے تھے ۔ فیکڑی میں کولنگ کا…

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست سے کھلیں گے :وزیر اعلیٰ سندھ 

کراچی :عالمی وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی کے سکولز مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے ،کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست سے کھولے جائینگے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں سکولوں کو…

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ،3وزرا فارغ

کابینہ میں ایک دفعہ پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،سندھ کابینہ سے 3 وزرا کو فارغ اور 4 نئے وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نثار کھوڑو ،سہیل انور سیال اور ہری رام کو کابینہ سےفارغ کیاجا رہا ہے…