براؤزنگ ٹیگ

CM Punjab

پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے  سابق وزیر اعلی…

اپوزیشن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی رٹ لگانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں اور اپوزیشن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔   وزیراعلیٰ پنجاب سے رکن پنجاب اسمبلی خرم خان لغاری نے ملاقات کی جس میں انہوں…

وزیراعظم آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ ہیلتھ کارڈ اجراء کی تقریب میں شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے زرعی یونیورسٹی جائیں گے…

اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعلی کے بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا پہلا قدم ہو سکتا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب اور پھر وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے۔ سابق…

عمران خان کا کوئی متبادل نہیں، اپوزیشن 2028 تک انتظار کرے: عثمان بزدار

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کی منفی سیاست کا چراغ گل ہوچکا ہے ۔ ہجراقتدار نے اپوزیشن رہنماؤں کو بے چین کیا ہواہے ۔انشاء اللہ یہ بے چینی 2023کے بعد مزید بڑھے گی۔ عمران خانکا متبادل کوئی…

خطرے کی گھنٹی ، وزیراعلیٰ کے عشائیے سے 30 ایم این اے غیر حاضر، عثمان بزدار پریشان

اسلام آباد: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی طرف سے اراکین قومی اسمبلی پنجاب کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں 30 سے زائد اراکین نے شرکت نہیں کی۔ وزیراعلیٰ تقریب میں پریشان نظر آئے ۔ارکان کی حاضری بھی لگائی گئی۔ نیو نیوز…

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے روڈ سٹرکچر کو بہتر بنانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ سانحہ مری کی تحقیقات کرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان…

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور: وزیر اعلیٰ  پنجاب عثمان بزدارنے وزیر اعظم کو بریفنگ  دیتے ہوئےبلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا  ، وزیر اعظم نے ترقیاتی منصوبوں کے کاموں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم…

پنجاب: نئے سال سے پہلے تنخواہوں میں اضافہ

لاہور: پنجاب حکومت نے نئے سال سے پہلے مزدور کی یومیہ اجرت میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ  پنجاب  نے  ایک مزدور کی یومیہ اجرت میں محض 23 روپے کا اضافہ کر کے گزشتہ یومیہ اجرت 777 روپے سے 800 روپے یومیہ کر دی ہے۔جبکہ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے جیلوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پریزن ریفارمز پیکج پر عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ جیلوں کے…