سانحہ مری، وزیر اعلیٰ پنجاب آج سیاحتی مقام کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے، جہاں برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی ٰ پنجاب مری کے المناک سانحے کے بعد آج سیاحتی مقام کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے،…