اپوزیشن سے کچھ نہیں ہوگا، حکومت مدت پوری کرے گی: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ عوام نے ہمیں پانچ سال کے لیے منتخب کیا، مدت پوری کریں گے۔
اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن میں مزاحمت کی سیاست نہیں…