براؤزنگ ٹیگ

CM Balochistan

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کورونا کا شکار

کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سیکریٹریٹ  کی جانب سے بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں‌ قائم چیک پوسٹس ختم

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی ہدایت پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں‌ قائم چیک پوسٹس ختم کر دی گئیں۔   محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک عرصے سے قائم 47 سیکیورٹی چیک پوسٹس ختم کر دی گئیں۔ یہ…

بلوچستان کے ناراض اراکین اور ٹی ٹی پی سے متعلق وزیر اعلیٰ عبد القدوس بزنجو نے خاموشی توڑ دی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گےاس سلسلے میں بلوچستان حکومت جلد مذاکرات کا آغاز کرے گی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے…

بلوچستان اسمبلی کے 14 وزرا نے حلف اُٹھا لیا ،نئے نام سامنے آگئے

کوئٹہ :بلوچستان کامعاملہ حل ہو گیا ،14 وزرانے گورنر بلوچستان ظہور آغا سے حلف اُٹھا لیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی آمد کے بعد 14 وزرا نے بالآخر حلف اُٹھا لیا ،کابینہ میں شامل وزراء سے گورنر بلوچستان ظہور…

عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب،حلف بھی اٹھا لیا

کوئٹہ : سابق سپیکربلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں ۔وہ دوسری مرتبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق ڈپٹی سیپکر سردار بابر خان موسی خیل کی زیرِ صدارت ہونے والے…

وزیراعلی بلوچستان کیلئے پی ٹی آئی کا سردار یار محمد رند کو لانے کا فیصلہ

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے بلوچستان کے وزیراعلی کے لئے سردار یارمحمد رند اور سپیکر کے لئے بابر موسیٰ کو لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔    تحریک انصاف بلوچستان پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کی صدارت میں پی ٹی آئی کی…

عبدالقدوس بزنجو  وزیر اعلیٰ، میر جان محمد جمالی سپیکر کے امیدوار

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ جام کمال خان کے استعفیٰ کے بعد اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے بلوچستان کے وزارت اعلیٰ کے نئے امیدوار ہوں گے جبکہ سابق وزیر اعلیٰ میر جان محمد جمالی اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا…

جام کمال نے کمال کردکھایا ،استعفیٰ کے بعد حقائق سامنے آگئے

کوئٹہ :جام کمال کے استعفیٰ کے بعد ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبد الرحمن کھیتران نے کہا کہ جام کمال نے استعفیٰ دیکر پارٹی کو بچالیا ،اب ہم ایک نئی طرز کی حکومت قائم کرینگے جس کا مظاہرہ بہت جلد بلوچستان کی عوام کو دیکھنے کو ملے گا ۔ ترجمان…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی صورتحال بدل گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال  نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال نے  استعفی سے قبل دوستوں سے مشاورت کی جس کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔ انہوں نے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بچانے کی آخری کوشش ،اہم شخصیت کوئٹہ روانہ 

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ،وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ کوئٹہ روانہ ہو گئے جہاں وہ ناراض اراکان کو منانے کی آخری کوشش کرینگے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ…