ایکس (X) میں ایک بڑی تبدیلی
سان فرانسسکو: ایلون مسک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) نے اپنے پلیٹ فارم میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس میں کسی خبر کے لنک کو پوسٹ کرنے پر کیپشن میں اس کی ہیڈلائن نظر نہیں آتی بلکہ خبر میں شامل تصویر کے نچلے بائیں کونے میں ویب…