آنے والی نسلیں گرین اینڈ کلین پاکستان پر ہمارا شکریہ ادا کریں گی: عمران خان
ناران: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان ہمارا وژن ہے ۔ آنے والی نسلیں گرین اینڈ کلین پاکستان پر ہمارا شکریہ ادا کریں گی ۔
ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نئی نسل کیلئے ایسا پاکستان چھوڑ کر جانا ہے جس…