’بابراعظم کے عمدہ بلے باز بننے میں محمد رضوان کا بہت بڑا کردار ہے‘ سابق بھارتی کرکٹر کا میچ کے بعد…
لاہور: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ’کلاسی پلیئر‘ بننے میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا بہت بڑا کردار ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں…