پاکستان میں اشیائے ضرورت کی قیمت میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی
لاہور: پاکستان میں اشیائے ضرورت کی قیمت میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ۔ گوشت کے ساتھ ساتھ سبزی کھانا بھی مشکل ہو گیا ۔
کمر توڑ مہنگائی نے ملک کے غریب اور عام آدمی کی زندگی عذاب کر دی ، کراچی والوں کیلئے سبزی کھانا بھی مشکل ہو…