سائفر کیس کے اِن کیمرا ٹرائل کی درخواست منظور
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کاروائی ان کیمرہ کرنے کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایا کہ فیملی…