براؤزنگ ٹیگ

CIA

چین کیخلاف سی آئی اے متحرک، چائنہ مشن سینٹر قائم کر دیا

واشنگٹن: امریکہ نے چین کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اعلیٰ سطحی خصوصی چائنہ مشن سینٹر قائم کردیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اعلیٰ سطحی خصوصی چائنہ مشن سینٹر خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔ اس بات…

گوانتاناموبے کے قیدیوں پر تشدد، امریکی سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے تیار

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ میں آج ایک انتہائی اہم کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔ اس کیس میں گوانتاناموبے کے قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کی تفتیش کا کہا گیا ہے، تاہم امریکی حکومت اسے قومی راز قرار دے کر اس سے جان چھڑانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔…

دشمن کو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معید یوسف

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ دشمن کو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اپنے ملک کی سالمیت اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…

طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے کی تصویر منظرعام پر آگئی  

کابل: افغان طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب کی تصویر سامنے آ گئی ہے۔ انھیں طالبان کابینہ میں عبوری وزیر دفاع کا عہدہ دیا گیا ہے، اس کے علاوہ وہ عسکری آپریشنز کے سربراہ بھی ہیں۔ یہ تصویر طالبان رہنما احمد اللہ متقی کے آفیشل ٹویٹر…

افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر الیکشن کا جلد انعقاد ممکن نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہونگے کیونکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر الیکشن کا جلد انعقاد ممکن نہیں ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے یہ بات خبر…