آرمی چیف سے سی آئی اے سربراہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے چیف نے اہم ملاقات کی جس میں خطے خصوصاً افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…