چیئر مین پی ٹی آئی کی سائفر گمشدگی کیس میں عدالت منتقلی کے خلاف درخواست کی سماعت ملتوی
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک جیل میں سماعت کرنے کے…