محمد رضوان نے کرس گیل سے عالمی ریکارڈ چھین لیا
دبئی: محمد رضوان نے کرس گیل سے عالمی ریکارڈ چھین لیا ، اسٹار بیٹسمین کیلنڈر ایئر کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔
دوسری جانب ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کیلنڈر ایئر میں سب سے…