پانچ ماہ سے سر کےدرد میں مبتلا شخص کے دماغ میں چاپ اسٹکس کی موجودگی کا انکشاف
ہنوئی: جنوبی مشرقی ایشیائی ملک ویتنام میں ایک شخص کے پانچ ماہ سے مسلسل سرمیں درد کے باعث سی ٹی اسکین کرنے پر معلوم ہوا کہ اس کے دماغ میں دو عدد چاپ اسٹکس موجود ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویتنام میں ایک شخص جس کو…