سعودی عرب میں چینی کورونا ویکسینز سائنوویک اور سائنو فارم کی منظوری دیدی
ریاض: سعودی عرب نے دو چینی کورونا ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی ہے، تاہم اس کے ساتھ مملکت میں منظور شدہ ویکسین کی تیسری خوراک لینی ہوگی۔
سعودی خبر رساں ادارے نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ وہ افراد جنہوں نے چینی…