پاکستان کا دورہ کینسل کیوں کیا؟برطانوی وزیر اعظم اِن ایکشن
دورہ نیوزی لینڈ منسوخی کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے پاکستان کا دورہ کینسل کرنے پر برطانوی وزیر اعظم بھی بول پڑے ،برطانوی وزیر اعظم نے انگلش کرکٹ بورڈ سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ۔
دی ٹائمز اخبار کے…