بلاول بھٹو کا بیان بچگانہ سمجھتا ہوں: احسن اقبال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کزن کے انتقال کے باعث بجٹ سیشن میں شریک نہیں ہوئے ، بلاول بھٹو کا بیان بچگانہ سمجھتا ہوں ۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے…