پرائیویسی خدشات کے باعث ایپل نے فونز کو اسکین کرنے کا منصوبہ ملتوی کردیا
نیویارک: ایپل نے پرائیویسی خدشات کے پیش نظر بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کیلئے فونز کو اسکین کرنے کا منصوبہ ملتوی کر دیا ۔
خیال رہے کہ ٹیک کمپنی کی جانب سے پچھلے مہینے انکشاف کیا گیا تھا کہ وہ بچوں کے جنسی…