چائلڈ پورنو گرافی کے مجرم شہزاد خالق کی سزا کے خلاف اپیل مسترد، 14 سال قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم شہزاد خالق کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے مجرم کی 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے اور وفاقی حکومت کو ہدایت جاری کی ہے کہ پیکا ایکٹ میں ترمیم کر کے…