چنیوٹ: بچی کیساتھ زیادتی کا ایک اور دردناک واقعہ، 7 سالہ اقصیٰ بیدردی سے قتل
چنیوٹ: (رپورٹر: راجہ نواز ماہی) صوبہ پنجاب میں زیادتی کا ایک اور دردناک واقعہ سامنے آیا ہے، 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ لنگرانہ…