براؤزنگ ٹیگ

Chief Minister

عثمان بزدار کو وزیرِ اعلیٰ بنانا ہی نہیں چاہیے تھا، فرح گوگی کو کرپشن پر سخت سزا ملنی چاہیے: رہنما…

لندن: پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا کہ عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا نا غلط چوائس تھی، نہیں بنانا چاہیے تھا۔ لندن میں جمہوریت بحران کا شکار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے  سابق معاون خصوصی ٹو وزیر اعظم ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ…

پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے  سابق وزیر اعلی…

پرویز الٰہی رہائی،اعلیٰ پولیس افسران دو بجےتک پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرنے اور ان کی بازیابی کیلئے الگ الگ درخواستوں پر آئی جی پولیس پنجاب سمیت دیگر افسروں کو پیش ہونے کیلئے آج دوپہر دو بجے تک کی مہلت دے دی۔ …

تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری،پرویز الٰہی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے  وکیل سردار عبد الرازق خان کے ذریعے دائر…

عدالتی حکم کے برعکس پرویز الٰہی کی گرفتاری، توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی عدالتی حکم کے برعکس گرفتاری  پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بےجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک…

امن و امان کے قیام کےلیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

گلگت: گلگت بلتستان میں امن و مان کی صورتحال کے قیام کے لیے صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  گلبر خان کے زیر صدارت اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر…

اٹک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب  اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو  لاہور سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے پرویز الہٰی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اٹک جیل منتقل کیا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان…

بلوچستان: نگراں  وزیر اعلیٰ کے نام پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا، فیصلے کا آج آخری دن

کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ کی  نامزدگی کے لیے امیدواروں کے ناموں کا  تاحال تبادلہ نہیں ہوسکا اور اس نشست کے لیے ناموں کا فیصلہ کرنے کا آج آخری دن ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور…

بلوچستان اسمبلی آج تحلیل ہو جائے گی

کوئٹہ:  قومی اسمبلی (بدھ کو) اور سندھ اسمبلی (جمعہ کو) تحلیل ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری ہونے پر آج (ہفتہ) کو تحلیل ہو جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری…

بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات جاننے اور سیاسی صورتحال پر غور کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اسلام آباد پہنچ چکے…