جام کمال جائیں گے یا رہیں گے؟ فیصلہ 20 اکتوبر کو ہوگا
کوئٹہ : گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔
نیو نیوز کے مطابق بیس اکتوبر کو شام چار بجے ہونے والےاجلاس میں وزیر اعلی…