چین کیخلاف سی آئی اے متحرک، چائنہ مشن سینٹر قائم کر دیا
واشنگٹن: امریکہ نے چین کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اعلیٰ سطحی خصوصی چائنہ مشن سینٹر قائم کردیا ہے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اعلیٰ سطحی خصوصی چائنہ مشن سینٹر خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔ اس بات…