جمشید اقبال چیمہ کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور : این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر دونوں نے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے ۔
نیو نیوز کے مطابق کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر پی ٹی آئی…