آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں چودھری انوار الحق 32 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب
مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چودھری انوار الحق 32 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب ہو گئے ۔
پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور ہار گئے ، انھیں 15 ووٹ ملے ، اپوزیشن کے دو ووٹ مسترد ہوئے ۔ اسپیکر کے انتخاب کے لئے خفیہ رائے دہی…