دبئی میں دفاتر کے اوقات کار اور ہفتہ وارچھٹی بدل دی گئی
دبئی : متحدہ عرب امارات نے سرکاری دفاتر میں اوقات کاراورہفتہ وار تعطیل تبدیل کردی ۔ نئے اوقات کار اور چھٹی کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا ۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر میں اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹی کا دن تبدیل…