براؤزنگ ٹیگ

Change

31 دسمبر تک پرائز بانڈز کیش کروا لیں، شہریوں کو آخری مہلت

لاہور:  وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن 31 دسمبر تک ختم ہو جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے شہریوں کو  40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کیلئے31 دسمبر تک…

واٹس ایپ کی شاندار تبدیلی، صارفین کی بڑی مشکل حل

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے آڈیو میسج کے فیچر  میں زبردست تبدیلی کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی  سائٹ ٹوئٹر پر واٹس ایپ کی جانب سے  اپنے نئے فیچر سے متعلق صارفین کو آگاہ کرنے کیلئے ایک ویڈیو بھی جاری کی…

تبدیلی کا بخار اتر گیا؟

پیپلز پارٹی کے بھولے بادشاہ قمر زمان کائرہ نے جانے کس موڈ میں کہہ دیا کہ پورے ملک میں تبدیلی کا بخار اتر چکا ہے۔ کہاں اترا ہے؟ بھولے بادشاہ گھر بیٹھے اندازے لگاتے رہتے ہیں۔ بخار ابھی تک 104 ہے۔ اسی لیے ہوشربا مہنگائی کے باوجود صرف کرپشن کے…

یوم آزادی پاکستان، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

کراچی: یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی ، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی ، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس اور پاک…

اسلام آباد میں تبدیلیاں کرنے جا رہے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تبدیلیاں کرنے جا رہے ہیں ، اسلام آباد میں گورننس کا نظام بہتر کرنے جا رہے ہیں ، ماضی میں ایک نہیں دو اسلام آباد بنائے ہوئے تھے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اسلام…

مہنگائی اور تبدیلی کے اندر سے تبدیلی کا امکان

موجودہ حکومت میں بزعم خود سیانے ترین اہم ترین عقل مند ترین حتیٰ کہ جہانگیر ترین اور شوکت ترین سے بھی زیادہ ذہین ترین وزیر شیخ رشید نے کچھ عرصہ قبل اپنے علم لدنی کی بنیاد پر کہا تھا کہ اپوزیشن ٹھس ہوگئی اس کے رنگ پسٹن بیٹھ گئے ہیں۔ حکومت کو…