پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خبر
لاہور : پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خبر ہے۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق نٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ملکوں کا اعلان کردیا…