براؤزنگ ٹیگ

Chairman NAB

چیئرمین نیب کیلئے جلیل عباس جیلانی، سلمان بشیر، ناصر کھوسہ اور دوست محمد کے نام تجویز

اسلام آباد:  چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چار نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے۔ پیپلزپارٹی نے دو ، ن لیگ اور جمیعت علمائے اسلام نے ایک ایک نام تجویز کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن…

نیب پہلی بار ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جنہیں کوئی پوچھ بھی نہیں سکتا تھا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پہلی بار ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا، جنہیں ماضی میں کوئی پوچھ بھی نہیں سکتا تھا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جاری کئے گئے…

نیب مسئلے کا حل ہے، مسئلہ نہیں :جسٹس (ر) جاوید اقبال

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے  کہ لوگوں کو کیوں گمراہ کیا جا رہا ہے؟ نیب مسئلے کا حل ہے، مسئلہ نہیں ہے، ایسے لوگوں پر بھی کیس رجسٹرڈ کیے جن کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا تھا۔ چیئرمین نیب…

چیئرمین نیب کو ایک ہفتے کی مہلت ,پاورز استعمال کرنے کا عندیہ

اسلام آباد:پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے چیئرمین نیب کی عدم حاضری پر ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ اگر چیئرمین نیب یا پرنسپل اکاﺅٹنگ آفیسر حاضر نہ ہوئے تو ان کیخلاف پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اپنی پاورز کا استعمال کریگی ۔ پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے ذیلی…

ان افراد کو کٹہرے میں لایا جنہیں بلانے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیج اور نیب پہلی بار ان افراد کو کٹہرے میں لایا جنہیں بلانے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔    قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید…

مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب کی تقرری سےمتعلق آرڈیننس کو مسترد کر دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق حکومت کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کالے قانون کی مذمت کرتے ہیں، اس کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔ ن لیگ نے چیئرمین…

چیئرمین نیب کی تعیناتی صدر پاکستان کریں گے، فروغ نسیم

اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بعد صدر پاکستان چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کریں گے اور نئے چیئرمین نیب کی تقرری تک موجودہ چیئرمین کام کرتے رہیں گے۔   وفاقی وزیر…

چیئرمین نیب کی پوزیشن کو چیلنج کرنے کیلئے اپوزیشن کے پاس آخری آپشن کیا ہے ؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

اسلام آباد:چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی کے لیے حکومت کے تیار کردہ آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے آگئے جس میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کی موجودہ شق برقرار رکھی گئی ہے۔ آردیننس میں چیئرمین نیب کی تعیناتی…

آئین اور قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی تقرری کا فیصلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے جبکہ حکومت کی جانب سے کسی بھی سطح سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے میرے…