براؤزنگ ٹیگ

Chairman NAB extension

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا آرڈیننس کل جاری ہوگا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے صدارتی آرڈیننس منظوری کیلئے ایوان صدر بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو…

چیئرمین نیب تقرری،وزرا کا وزیر اعظم کو اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کا مشورہ

اسلام آباد : چئیرمین نیب کی تقرری کے معاملہ پر حکومت متحرک  ہوگئی ہے۔ وفاقی حکومت نے آئندہ دو ہفتے میں چئیرمین نیب کی تقرری کا عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم  چئیرمین نیب کی تقرری پر منگل یا بدھ کو دوبارہ اجلاس بلائیں…

شہباز شریف سے مشاورت نہیں ہوگی، چیئرمین نیب جاوید اقبال ہی رہیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت کے بغیر چیئرمین نیب جاویداقبال کوتوسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس معاملے پر اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے…

چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ردعمل دیں گے: مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ہماری جماعت اس پر بھرپور ردعمل دے گی۔ اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع…