براؤزنگ ٹیگ

Ch Shujaat

گھبرائے وہ ہیں جنہیں آج چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آیا، وزیراعظم کا مونس الہیٰ کو جواب

اسلام آباد: ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق بین الاقوامی سمپوزیم میں وزیراعظم نے کہا کہ  پی ٹی آئی والے گھبرائے ہوئے نہیں، ان کی سخت تربیت کی ہے، گھبرائے ہوئے وہ ہیں جنہیں20 سال بعد چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آ گیا ہے۔ چودھری صاحب کے پاس جو…

پیپلز پارٹی کی قیادت کا چودھری برادران سے رابطہ

لاہور: سیاسی جماعتوں کے رابطوں میں تیزی آ گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے چودھری برادران سے رابطہ کر لیا اور سابق صدر چودھری شجاعت سے ملاقات کریں گے۔   سابق صدر آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات میں قائم مقام گورنر چودھری…

نواز شریف واپس نہیں آئیں گے اور حکومت واپسی کے معاملے سے باہر نکلے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہے کچھ بھی کرلیں لیکن مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ملک واپس نہیں آئیں گے اس لیے ان کی واپسی کے معاملے سے باہر نکل جائیں۔…

وزیراعظم مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں، چودھری شجاعت حسین

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں۔   سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جب مشیر ایڈوائس دیتے ہیں تو اس میں…

انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، چودھری شجاعت حسین

لاہور: بزرگ سیاستدان اور ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا۔   سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہر لیڈر حکومت میں آنے سے پہلے مہنگائی کا شور مچاتا ہے لیکن آج…