پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب ہوگا، پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے۔
گورنر پنجاب سے پارٹی وفود نے ملاقاتیں کیں اور اس موقع پر…