براؤزنگ ٹیگ

Ch Farrukh Shahzad

سانحہ مری: ’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا‘‘

پاکستان میں اس وقت آپ کسی بھی مسئلے کی تہہ میں جانے کے لیے حالات و واقعات کا  مشاہدہ کریں گے تو اس کے پیچھے آپ کو مہنگائی نظر آئے گی۔ جس واقعہ نے اس وقت پوری قوم کو ہلا کے رکھ دیا ہے یعنی مری کا سانحہ جس میں 23 افراد لقمۂ اجل بن گئے اس…

کینال روڈ… لاہور کی برلن وال

دریاؤں، نہروں، جھیلوں اور چشموں کا ہماری تہذیب و ثقافت میں ایک تاریخی مقام رہا ہے۔ ان کے سینے ماضی کی کہانیوں کا ذخیرہ ہوتے ہیں۔ ان کے کناروں پر جنم لینے والی کہانیاں سینہ در سینہ منتقل ہوتی روایات کا ایسا خزانہ ہوتی ہیں جن کو بعد میں آنے…

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کی بازگشت

جمہوریت میں لوکل گورنمنٹ کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بعد حکمرانی کا تیسرا درجہ کہا جاتا ہے جس میں ضلعی سطح پر حکمرانی کا تصور دیا گیا ہے۔ یہ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کا نظام ہے جو پاکستان میں ہمیشہ عدم تسلسل کا شکار رہا ہے کیونکہ…

خبریں کیسے مینو فیکچر کی جاتی ہیں

آپ نے نیوز انڈسٹری کی اصطلاح سنی ہو گی جو میڈیا کے بارے میں اکثر استعمال ہوتی ہے حالانکہ نیوز یا خبر یا کسی واقعہ کا انڈسٹری سے کیا تعلق ہے۔ انڈسٹری تو ایک کارخانہ ہے جس میں گھڑی سائیکل گاڑی یا کپڑے اور جوتے بنائے جاتے ہیں۔ نیوز کو انڈسٹری…

سیالکوٹ واقعہ: میں یہ کس کے نام لکھوں!

حضرت شعیبؑ کی قوم کو اللہ نے تاریخ کے سخت ترین عذاب کے لیے اس لیے چنا تھا کہ وہ ایک تو ناپ تول میں کمی کرتے تھے پہاڑوں کو تراش کر اس میں گھر بناتے تھے جیسے انہوں نے ہمیشہ رہنا ہے ، راہ گیروں کو ایذا دینے اور تمسخر اڑانے کے لیے راستوں پر…

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

دسمبر ہمارے کیلنڈر کا آخری مہینہ ہے یہ ہم پر بھاری ہوتا ہے اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ سال کے آخر میں جب ہم اپنی کارکردگی کی سٹاک لسٹ چیک کر رہے  ہوتے ہیں تو اس میں ہمیشہ فائدہ کم اور خسارہ زیادہ ہوتا ہے لیکن دوسری تاریخی وجہ یہ ہے کہ یہ وہ…

عالمی مہنگائی: ہاتھیوں کی لڑائی

کہتے ہیں کہ ہاتھیوں کی لڑائی میں نقصان گھاس کا ہوتا ہے جو ان کے قدموں تلے آ کر کچلی جاتی ہے۔ اس وقت غریب اور ترقی پذیر ممالک کی یہی پوزیشن ہے کہ وہ دو بڑے کھلاڑیوں کی آپس کی لڑائی میں بے گناہ پس رہے ہیں۔ اس وقت عالمی مہنگائی کا تعلق پٹرول…

کامیابی کوئی لاٹری ٹکٹ نہیں ہے

انسانوں کے تہہ در تہہ سمندر کی گہرائی میں بے شمار ہیرے جواہرات چھپے ہوئے ہیں جو حوادث زمانہ کے ساتھ نیچے دب جاتے ہیں بعض اوقات ایک ہلکی سی جنبش ان انسانی ہیرے جواہرات کو سطح آب پر لے آتی ہے۔ انگریزی محاورہ ہے کہ کسی انسان سے ہماری ملاقات…

کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

سرکار دو عالم خاتم النبیین، رحمت اللعالمین، فخر الانبیاء،آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کی ذات بابرکات رہتی دنیا تک ذریعہئ رشد و ہدایت ہے۔ آپؐ نے دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے انقلاب کی بنیاد رکھی۔ بعثت محمدی کا زمانہ نوع انسانی کی تاریخ کا دور اس…

”کب اشک بہانے سے کٹی ہے شب ہجراں“

پاکستان میں جوبھی حکومت برسراقتدار آتی ہے اس کا اپنا ایک خصوصی بیانیہ ہوتاہے جسے وہ ایک عہد نامہ بنا کر اپنے گلے میں لٹکائے پھرتی ہے مثلاً پیپلزپارٹی کا بنیادی بیانیہ روٹی، کپڑا اورمکان تھا۔ اب یہ تاریخ دانوں کا کام ہے کہ وہ بتائیں کہ وہ اس…