پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس، 9 مئی کے واقعات پر مذمتی قرارداد منظور
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی کے واقعات پر مذمتی قرار داد منظور کی گئی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس میں نو مئی کے واقعات کے حوالے سے مذ متی قرارداد منظور کی گئی ۔…