کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی: شہر قائد میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جو 5 فروری تک جاری رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر قائد میں کورونا وائرس…