براؤزنگ ٹیگ

ceasefire

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی، سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی

غزہ: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متعارف کردہ نئی قرار داد میں غزہ کی پٹی میں پائیدار جنگ بندی…

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا باضابطہ طور پر آغاز، آج یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا جائے گا

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق حماس کے زیر حراست 13 خواتین اور بچوں کے پہلے گروپ کو جمعے کی سہ پہر رہا کر دیا جائے…

اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کا سلسلہ نہ رک سکا۔   اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں صبرا محلے میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 50 کے قریب فلسطینی شہید  جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ …

اشنا شاہ کا اسرائیل کی دہشتگردی کیخلاف خاموش رہنے والی مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہنے پر  مشہور شخصیات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکارہ اشنا شاہ نے کہا کہ آج سے ان تمام مشہور شخصیات کا…

حماس جنگ بندی کے لیے یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضا مند

قاہرہ:  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پانچ روزہ جنگ بندی کے بدلے غزہ میں قید 70 خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ القسام بریگیڈز  کے ترجمان  ابو عبیدہ نے گروپ کے ٹیلی گرام چینل پر پوسٹ…

کالعدم ٹی ٹی پی کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان

لاہور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر تے ہوئے حکومت پر الزام عائد کیا کہ معاہدے کے تحت فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ تک…

تحریک طالبان پاکستان نے فائربندی کا اعلان کردیا

اسلام آباد : کا لعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے 9 نومبر سے ایک ماہ کیلئے سیز فائر کا اعلان کردیا۔اس سے قبل وفاقی وزیرفواد چوہدری نے بھی ٹی ٹی پی سے معاہدے کی تصدیق کردی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی…