روس کا باخموت پر قبضے کا دعوی،پیوٹن کی مبارکباد
باخموت :روس نے یوکرین کے ساتھ طویل لڑائی کے بعد باخموت پرقبضہ کرلیا۔ روس نے باخموت پر قبضہ نو ماہ کی طویل لڑائی کے بعد کیا ہے ۔
باخموت کاشمار ایسے شہروں میں ہوتا ہے جوسٹریٹیجک لحاظ سے اہم ہیں ۔
اسی وجہ سے روس کی اس کامیابی کو…