براؤزنگ ٹیگ

cases

ڈینگی وائرس، مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری

اسلام آباد: ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی میں 44 نئے جبکہ   پنجاب میں 173 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار…

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آگئی ،کراچی اور لاہور نشانے پر

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آگئی ہے ۔ جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے اومی کرون وائرس نے کراچی اور لاہور کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مزید 630 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس…

بلوچستان میں اومیکرون کے 30 مشتبہ کیسز کا انکشاف

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون  کے  30 مشتبہ کیسز  سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق  بلوچستان کے ضلع قلات میں کورونا کی تشخیص کیلئے ہونے والے ٹیسٹ کے دوران  اومیکرون کے 30 مشتبہ کیسز…

کورونا وائرس سے مزید 7 اموات

اسلام آباد: کورونا وائرس نے ملک بھر میں مزید 7 افراد کی جان لے لی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی)  کی جانب سے جاری  ہونے والے  تازہ ترین اعداد و شمار  کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید7افراد انتقال کر…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 9 اموات

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید   9 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد  28 ہزار 677  تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ…

دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

نیویارک: دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا نے اپنی شہریوں کو جرمنی سفر کے خلاف تنبیہ کی ہے ۔ جرمن وزیر صحت جینز…

سابق صدر آصف علی زرداری پچیس سال پرانے کیس میں عدالت میں طلب

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کےگرد گھیرا تنگ  ، 25 سال پرانا کیس سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا ۔ پیر کو عدالت میں پیش ہوں گے ۔ تفصیلات کے  مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانی نیب اپیلیں سماعت…

ڈینگی وباء کی شکل اختیار کر گیا، کیسز کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ

لاہور: ڈینگی وباء کی شکل اختیار کر گیا ، کیسز کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے لگا ، پنجاب میں 456 نئے کیسز سامنے آئے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور سے 333 ، راولپنڈی 37 اور گوجرانوالہ میں 16 کیسز سامنے آئے جبکہ…

حکومت کا چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں تھیلے برآمد، مقدمات درج

لاہور: چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن ، سردگودھا میں 70 ہزار کلو چینی برآمد ، پانچ گودام سیل کر دیے گئے جبکہ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔ چشتیاں میں اسسٹنٹ کمشنر نے چینی کے مختلف گوداموں پر چھاپہ مار کر چینی کے…