جعلی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنےکا حکم
لاہور:لاہورکی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے صدراورسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنےکا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئےان کوکل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنےکا حکم دیا۔…