ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن، دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا کیپٹن شہید
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن شہید ہو گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…