بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، پاک فوج کے کیپٹن کاشف شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کچک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے پاک فوج کے افسر کیپٹن کاشف شہید جبکہ 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو…