ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں ساتویں بلدیاتی انتخابات کا دنگل سج گیا
اسلام آباد: ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشنوں پر سامان کی ترسیل کر دی گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں امن امان کے قیام کے لئے فلیگ مارچ بھی کیا گیا۔ پولنگ سٹیشنوں میں اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔…