براؤزنگ ٹیگ

cantonment board elections 2021 results

کنٹونمنٹ بلدیاتی الیکشن: حکمران جماعت پی ٹی آئی 60 نشستوں کیساتھ سرفہرست

لاہور: کنٹونمنٹ بلدیاتی الیکشن کے تمام 212 وارڈز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ حکمران جماعت تحریک اںصاف 60 نشستوں کیساتھ سرفہرست ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 59 جبکہ 55 آزاد امیدواروں نے میدان مارا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…