نجی ایئر لائنز کو جواب دینا ہو گا اووربکنگ کیوں کی ؟غلام سرور خان
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپس لانے کیلئے 5 جولائی سے آپریشن شروع ہوگا، تاہم نجی ایئر لائنز کو جواب دینا ہو گا اووربکنگ کیوں کی ؟
غلام سرور خان نے ایک بیان میں کہا کہ…