براؤزنگ ٹیگ

CAA

اندرون ملک ہوائی سفر کرنیوالے مسافروں کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج لازمی قرار

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان میں اندرون ملک ہوائی سفر کرنے والے تمام مسافروں کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج لازمی قرار دے دیا ہے۔   سی اے اے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 18…

دھند کے دوران ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور: پاکستان میں ائیرپورٹس پر انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (آئی ایل ایس) نہ ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کیلی بریشن نہ ہونے کی وجہ سے آئی ایل ایس کی…

کوئٹہ ایئرپورٹ 18 ماہ کیلئے ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند

کوئٹہ : سول ایوی ایشن نے کوئٹہ ائیرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کیلئے بند کردیا ہے ائیرپورٹ کے رن وے کی توسیع کیلئے پروازوں کو بند کیا گیا ہے۔توسیع میں ڈیڑھ سال لگے گا۔  نیو نیوز کے مطابق کوئٹہ اور بلوچستان کیلئے فلائی دبئی  ، ایئر…

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کو مکمل طور پر بحال کر دیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے سفری پابندیاں نرم کرنے اور بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کے فیصلے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔   سی اے اے کے نوٹم میں…

سی اے اے کی اراضی پر قائم کلب میں شادی کی تقریبات پر پابندی

کراچی : سپریم کورٹ احکامات پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اراضی پر قائم کلب میں شادیوں کی تقریبات کے انعقاد  پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج  سے سول ایوی…

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک پروازیں اچانک منسوخ کرکے بین الاقوامی پروازیں چلانے کے معاملے پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) سمیت چار ائیرلائنز کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔  ذرائع کے مطابق سی اے اے حکام…

افغان ائیر لائنز کو فلا ئٹ آپریشن کی اجازت مل گئی 

افغان ایئرلائنز کواسلام آباد ایئرپورٹ سےفلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، افغانستان کی کام ایئر ہفتہ میں 3 پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئےآپریٹ کریگی۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے اس حوالے سے…

اندرون ملک فضائی سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد:اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کیلئے اب ویکسی نیشن لازمی قرار دید ی گئی ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے نوٹی فیکیشن کے مطابق فضائی سفر کیلئے ویکسی نیشن کی 2 ڈو ز لازمی قرار دیدی گئی ہیں ۔ سول ایوی ایشن کی طرف سے جاری نئے ہدایت…

بھارتی میڈیا نے ہی مودی پر بجلیاں گرا دیں 

نئی دہلی :بھارتی وزیر اعظم مود ی  کے اپنے ہی بکائو میڈیا نے مودی پر بجلیاں گرا دیں ،بھارت کے مشہور میڈیا گروپ کے سروے میں مودی کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ناپسندیدہ شخصیت قرار دیدیا ۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کی جانب سے ایک سروے میں…