براؤزنگ ٹیگ

By-election

حلقہ پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ نے جیت لیا

خانیوال: حلقہ پی پی206 کے ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ نے جیت لیا اور اپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی جبکہ شوہر کے انتقال کے بعد ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے ضمنی الیکشن لڑنے والی نورین ڈاہا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔   تمام 183…

علامہ ساجد نقوی کا این اے 133 میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان

لاہور : سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے این اے ایک سوتینتیس کےضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان  کردیا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعدرفیق ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر، ایم پی اے میاں…

این اے 133 : کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف جمشید چیمہ کی اپیل مسترد

لاہور : ایپلٹ ٹربیونل نے این اے 133 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے متعلق اپیل مسترد کردی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق این اے 133 کے ایپلٹ ٹربیونل کے سربراہ جسٹس شاہد جمیل نے تحریک…

پنجاب حکومت کی درخواست مسترد، این اے 133 میں انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہوگا

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے  این اے 133 ضمنی انتخاب ملتوی کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ پولنگ 5 دسمبر کو ہی ہوگی۔ نیو نیوز کے مطابق پول ڈے برقرار رکھنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی…

جمشید اقبال چیمہ کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور : این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر دونوں نے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے ۔ نیو نیوز کے مطابق کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر پی ٹی آئی…

الیکشن کمیشن کا کل اہم اجلاس ، ڈسکہ میں مبینہ دھاندلی کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا  جس میں لاہور کے ضمنی انتخاب میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو  …

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن، ووٹنگ شروع

سیالکوٹ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے جو بغیر کسی وقفہ کے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق کرانے کے حوالے سے…