ہم پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں دے رہی: پرویز الہٰی
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی ،سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔
نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کی…