سری لنکا کو شکست ، انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
شارجہ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ انگلینڈ نے جوز بٹلر کی شان دار سنچری کی بدولت سری لنکا کے خلاف مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 163…